Skip to product information
1 of 4

Al Madina Dawakhana

Grow Strong – Herbal Vitality Powder

Grow Strong – Herbal Vitality Powder

Regular price Rs.3,999.00 PKR
Regular price Rs.5,999.00 PKR Sale price Rs.3,999.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

🌿 Grow Strong – قدرتی جوانی کا راز

طاقت، اعتماد اور تسلی – صرف 7 دن میں محسوس کریں فرق!

📦 A Premium Herbal Formula by Al Madina Dawakhana – Trusted Across Pakistan


🔥 قدرتی حل، مؤثر نتائج:

اگر آپ کو مردانہ کمزوری، سیکس میں کم ٹائمنگ، جریان، احتلام یا قبل از وقت انزال جیسی مشکلات کا سامنا ہے،
اور آپ نے بازار کی مہنگی یا نقصان دہ دوائیں آزما کر مایوسی محسوس کی ہے —
تو اب آزمائیں Grow Strong, ایک مکمل قدرتی اور آزمودہ ہربل فارمولا۔

یہ نسخہ خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے جو قدیمی یونانی طب اور جدید تحقیق کا بہترین امتزاج ہے۔


Grow Strong کے نمایاں فوائد:
🌟 چند دنوں میں فرق واضح محسوس کریں
💪 مردانہ طاقت اور سختی میں اضافہ
⏱ ہمبستری کے وقت میں اضافہ اور بہتر تسلی
💦 مادہ تولید کو مضبوط اور گاڑھا بناتا ہے
🌙 جریان، احتلام اور قبل از وقت انزال میں مددگار
🔥 جسمانی کمزوری، تھکن اور درد کا قدرتی علاج
🧠 ذہنی یکسوئی، اعتماد اور جوش میں اضافہ

🌱 100٪ قدرتی، بغیر کسی نقصان کے استعمال کے قابل


🌿 اہم اجزاء:
🔸 ثعلب مصری
🔸 موصلی سفید و سیاہ
🔸 سنگھاڑا
🔸 عقرقرحا، لونگ، جائفل، دارچینی
🔸 جلوتری، ستاور، تالمکھانہ
🔸 گوند کیکر، ورق نقرہ
🔸 اور دیگر قیمتی دیسی اجزاء

🧪 تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھرے اور معیاری ماحول میں تیار کی گئی ہیں۔


📌 استعمال کا طریقہ:
🥄 روزانہ آدھا چمچ صبح نہار منہ استعمال کریں۔
🥛 نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں۔
(ہائی بلڈ پریشر والے افراد ٹھنڈے دودھ کے ساتھ استعمال کریں)
📆 صرف 7 دن میں واضح فرق – مکمل کورس 30 دن۔


💯 Grow Strong پر اعتماد کیوں؟
✅ خالص دیسی فارمولا
✅ بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے
✅ ہزاروں خوش گاہکوں کا اعتماد
✅ مکمل رازداری کے ساتھ ترسیل
✅ Cash on Delivery دستیاب

View full details